انجمن تاجران چوک میو ہسپتال کا تعزیتی اجلاس

  انجمن تاجران چوک میو ہسپتال کا تعزیتی اجلاس

  

لاہور(جنرل رپورٹر)انجمن تاجران چوک میو ہسپتال کے صدر باو محمد فاروق کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں گوالمنڈی گندہ انجن کے معروف مسلم لیگی رہنما الحاج محمد فیصل کی اہلیہ کی ناگہانی وفات پر اظہار افسوس کا اظہار کیا گیا باو محمد فاروق نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اس موقع مرحومہ کی مغفرت کی دعا بھی کرائی گئی دعائیہ تقریب میں لالہ بنارس، لیاقت مغل، ساجد مغل،عقیل بٹ،فیصل فاروق، خالد فاروق،مہر محمد عابد،شاہد بٹ،اسماعیل بٹ۔بلال بٹ سمیت دیگر اہل علاقہ نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -