حافظ سمیع الرحمن کے قتل کیس پر تحقیقات کیلئے توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

حافظ سمیع الرحمن کے قتل کیس پر تحقیقات کیلئے توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

  

لاہور(پ ر) چیئر پرسن سٹیڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کیا یہ درست ہے کہ کھڈیاں ضلع قصور میں عید کے روز حافظ سمیع الرحمن کو قتل کیا گیا؟کیا یہ بھی درست ہے کہ مبینہ طور پر حافظ سمیع الرحمن نے ملزم معصوم علی کا غیر اخلاقی مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ ایوان کو مکمل تفصیل سے آگاہ کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -