ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا سردار عاطف مزاری کے قتل پر دکھ و غم کا اظہار

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا سردار عاطف مزاری کے قتل پر دکھ و غم کا اظہار

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے سابق ممبر پنجاب اسمبلی سردار عاطف حسین مزاری کے قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کیساتھ ہیں۔ مرحوم نے علاقے کی تعمیر ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا۔ مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ پاک مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -