مغربی ہواؤں کا سسٹم لاہور میں داخل،پانچ روز تک بارشوں کا امکان

مغربی ہواؤں کا سسٹم لاہور میں داخل،پانچ روز تک بارشوں کا امکان

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)مغربی ہواؤں کاسسٹم لاہور میں داخل ہوگیا۔ آج سے تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 5روز تک تیز بارشیں متوقع ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے مختلف محکموں کیلئے الرٹ جاری کردیا۔موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے جبکہ درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے آنے کاامکان ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -