نواز شر یف نے ملکی دفا ع کومضبوط بنایا، سلیم ر ضا

نواز شر یف نے ملکی دفا ع کومضبوط بنایا، سلیم ر ضا

  

لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ ملکی دفا ع کو نواز شر یف نے نا قا بل تسخیر بنایا۔ مسلم لیگ (ن) نے ملکی دفا ع اور تر قی کیلئے انتھک محنت کی خو شحال پاکستان کو عمران نیازی نے اجاڑ دیا۔ میاں نوازشریف نے ملکی د فاع کیلئے تمام بیرونی دھمکیو ں اور آ فرز کو پا ؤ ں کی ٹھو کر ما ر کرایٹمی د ھماکے کیا۔

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ عمران نیازی ملک اور قوم کیلئے کسی عذا ب سے کم نہیں خوشحا ل پاکستان کو نا تجر بہ کار نااہل حکمرانو ں نے تجربہ گاہ بنا دیا۔28مئی کو ایٹمی دھماکے کر کے نواز شر یف نے د شمن کو بتا دیا کہ پیارے وطن کی طر ف میلی آ نکھ سے دیکھنے والو ں کو نشان عبر ت بنادیں گے۔انہو ں نے کہاکہ عمران نیازی ملک اور قوم کیلئے سکیور ٹی رسک بن چکے ہیں حکومت کے پا س کو ئی حکمت عملی نہیں سب چور لیٹرے نیاز ی کا بینہ کا حصہ ہیں۔ نیب کو صر ف مخا لفین کو دبانے کیلئے استعما ل کیاجا رہاہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -