ماتحت عدالتوں میں 31مئی تک صرف اہم نوعیت کے مقدمات کی سماعت

    ماتحت عدالتوں میں 31مئی تک صرف اہم نوعیت کے مقدمات کی سماعت

  

لاہور(نامہ نگار)کورونا وائرس کے پیش نظرماتحت عدالتوں میں 31مئی تک ڈیوٹی ججز صرف اہم نوعیت کے مقدمات کی سماعت کریں گے،ڈیوٹی ججز اور عدالتی عملہ کورونا وائرس کی حفاظتی انتظامات اپنانے کے بعد مقدمات کی سماعت کریں گے،اہم نوعیت کے مقدمات میں درخواست ضمانتوں،حکم امتناعی اور فوری نوعیت کی درخواستیں شامل ہیں۔

اہم نوعیت

مزید :

صفحہ آخر -