وزیراعظم کورونا ریلیف پیکج کے تحت تمام چیف کمشنرز کوانکم ٹیکس ریفنڈزکی فوری ادائیگی کا حکم

    وزیراعظم کورونا ریلیف پیکج کے تحت تمام چیف کمشنرز کوانکم ٹیکس ریفنڈزکی ...

  

اسلام آباد(پ ر)ایف بی آر نے وزیراعظم کورونا ریلیف پیکج کے تحت تمام چیف کمشنرز کوانکم ٹیکس ریفنڈزکی فوری ادائیگی کے احکامات جار ی کردئیے ہیں۔سیکرٹری ریونیو بجٹ سلطان ایم نواز ناصر کے دستخطوں سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام چیف کمشنرز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ جن کے ضروری کاغذات مکمل ہیں انہیں فوری طور پر انکم ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کردی جائے۔

ریفنڈحکم

مزید :

صفحہ آخر -