یورپی ممالک نے کورونا کے علاج میں ہائیڈروکسی کلوروکوئن کا استعمال روک دیا

  یورپی ممالک نے کورونا کے علاج میں ہائیڈروکسی کلوروکوئن کا استعمال روک دیا

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی ممالک نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ممالک کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے محتاط انداز میں استعمال کی جانے والی ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو کووڈ 19 کے مریضوں پر استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل عالمی ادارہ صحت بھی کورونا کے علاج کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے ٹرائل کو روکنے کی ہدایت دے چکا ہے۔

استعمال روکدیا

مزید :

صفحہ آخر -