ڈی پی او نارووال اہل خانہ اور گھریلو ملازمہ سمیت کورونا میں مبتلا

ڈی پی او نارووال اہل خانہ اور گھریلو ملازمہ سمیت کورونا میں مبتلا

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ڈی پی او نارووال ذوالفقار احمد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، ذوالفقار احمد کی بیوی، بیٹی حاجرہ، بیٹا حمزہ اور گھریلو ملازمہ کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ یا ہے۔ڈی پی اونارووال ذوالفقا ر احمد کی پوری فیملی کو ملازمہ سمیت گھر میں آئسولیشن کر دیا گیا ہے اس حوالے سے جب ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تو انھوں نے اپنا موبائل فون اٹینڈ نہیں کیا۔

ڈی پی او نارووال

مزید :

صفحہ آخر -