پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 جون بروز جمعہ ہو گا،گورنر نے منظوری دیدی

  پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 جون بروز جمعہ ہو گا،گورنر نے منظوری دیدی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 جون بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے ہو گا۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -