حکومت اور اپوزیشن کے مابین امور کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

  حکومت اور اپوزیشن کے مابین امور کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

  

اسلام آباد(آئی این پی)خیبر پختون خواہ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے حکومت اور اپوزیشن کے مابین امور کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں لطف الرحمن، سردار خسین بابک، شیر اعظم خان وزیر، سردار محمد یوسف اور عنایت اللہ حان شامل ہے سپیکر جناب مشتاق احمد غنی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کوآرڈینیشن انجام دینگے

اکرم خان درانی

مزید :

صفحہ آخر -