چیئرمین پیمرا سلیم بیگ کی والدہ انتقال کر گئیں

چیئرمین پیمرا سلیم بیگ کی والدہ انتقال کر گئیں

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیمرا سلیم بیگ کی والدہ انتقال کر گئیں،نماز جناز میں کثیر تعداد میں عوامی و سماجی شخصیات کی شرکت،مرحومہ کو بعدازاں میانی صاحب کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،صحافی برادری نے چیئرمین پیمرا سلیم بیگ سے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -