کرونا وائرس کی وجہ سے سفید پوش طبقہ پس کر رہ گیا،ہماء علی

کرونا وائرس کی وجہ سے سفید پوش طبقہ پس کر رہ گیا،ہماء علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماپرفارمر ہماء علی نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے سفید پوش طبقہ پس کر رہ گیا ہے اور اس کے لئے عزت کے ساتھ زندگی بسر کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پسے ہوئے طبقات کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کرے تاکہ ان کی زندگیوں میں بھی سکون آ سکے۔ہماء علی نے کہا ہے کہ عوام کو تحریک انصاف کی حکومت سے بڑی توقعات اور امیدیں وابستہ ہیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مشکل سے نکالے۔

مزید :

کلچر -