مصنف و ہدایتکار تنویر عالم انتقال کر گئے

مصنف و ہدایتکار تنویر عالم انتقال کر گئے

  

لاہور(فلم رپورٹر)نامور مصنف و ہدایتکار تنویر عالم لاہور میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں عزیز وا قارب، قریبی دوستوں اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

مزید :

کلچر -