اداکار نوید رضا کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت

اداکار نوید رضا کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار نوید رضا کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی۔ ندا یاسر، یاسر نواز اور ان کی بیٹی کے بعد اب ایک اور اداکار نوید رضا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ ان کا شمار مقبول اداکاروں میں ہوتا ہے نوید رضا ان دنوں ڈرامہ سیریل”میرا دل میرا دشمن“ میں جواد کا کردار ادا کر رہے ہیں اداکار نے وائرس ہونے کے بعدخود گھر تک محدود کرلیا ہے۔

مزید :

کلچر -