یواین چارٹرکے تحت عالمی امن کیلئے پاکستان کام جاری رکھے گا،جنرل باجوہ

  یواین چارٹرکے تحت عالمی امن کیلئے پاکستان کام جاری رکھے گا،جنرل باجوہ

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے امن مشنزکے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہیواین چارٹرکے تحت عالمی امن کیلئے پاکستان کام جاری رکھے گا۔ پاکستان بہادرامن فورسزکی قربانیوں کے جذبے کی یادمناتاہے،آرمی چیف نے کہا امن کے پیامبردنیامیں انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں۔

امن مشنز

مزید :

صفحہ اول -