وائرس بھیانک خواب کی طرح جلد ختم ہوجائیگا،ہنی البیلا

وائرس بھیانک خواب کی طرح جلد ختم ہوجائیگا،ہنی البیلا

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکار ہنی البیلانے کہا ہے کہ کرونا وائرس ایک بھیانک خواب کی طرح جلد ختم ہوجائے گا۔اس وبا سے بچاؤ کا واحد حل احتیاط ہے 2020ء کو فلم انڈسٹر ی کی بحالی کے حوالے سے اہم قرار دے دیا۔ہنی البیلا نے رواں سال انڈسٹری کے لئے حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ 2020فلم انڈسٹر ی کی بحالی کے حوالے سے اہم ہے۔ رواں برس پاکستانی سینما سنہری دور کی یاد دلائئیگا۔2018اور 2019کے درمیان بننے والی فلموں نے آہستہ آہستہ فلم بینوں کے ذہنوں اور دلوں میں جگہ بنالی ہے۔

مزید :

کلچر -