زندگی خوبصورت اور مکمل بنانے میں بیٹیاں اہم ہوتی ہیں، روبینہ اشرف

زندگی خوبصورت اور مکمل بنانے میں بیٹیاں اہم ہوتی ہیں، روبینہ اشرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ روبینہ اشرف نے اپنی بیٹی مینا طارق کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کو خوبصورت اور مکمل بنانے میں بیٹیوں کا اہم کردار ہوتا ہے ان کے دم سے زندگی میں رنگ اور خوبصورتی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے۔مینا طارق نے ڈرامہ سیریل”رسوائی“ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھا اور ڈرامے میں ان کے کردار کو شائقین کی جانب سے سراہا گیا ہے ان کا کہنا ہے کہ میری کوشش ہوگی کہ میں ہمیشہ محنت سے اداکاری کروں اور اپنا منفرد مقام بناؤں۔

مزید :

کلچر -