نومولود کی کھیتوں سے لاش برآمد

  نومولود کی کھیتوں سے لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شاہ جمال(نمائندہ پاکستان)انسانیت شرما گئی۔سنگدل ماں نومولود کو کھیت میں پھینک گئی کتے نوچ رہے تھے کہ شہریوں (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دیدی۔رورل ہیلتھ سنٹر شاہجمال کے قریبی کھیت میں نومولود بچے کی نعش کو کتے نوچ رہے تھے کہ قریبی عمارت پر کام کرنے والے مزدوروں نے دیکھ لیا مقامی پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے مسخ شدہ نعش قبضہ میں لیکر رورل ہیلتھ سنٹر شاہجمال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق بچے کی نعش تین چار روز پرانی ہے بعد ازاں میونسپل کمیٹی مظفر گڑھ نے بچے کے کفن دفن کا انتظام کیا.
لاش برآم