ایف بی آر ریفنڈ سے انکاری‘ تاجر‘ صنعتکار شدید پریشان

  ایف بی آر ریفنڈ سے انکاری‘ تاجر‘ صنعتکار شدید پریشان

  

ملتان (نیوز رپورٹر) ایف بی آر بڑی تعداد میں گوشوارے جمع کروانے کے باوجود ریفنڈز کرنے سے انکاری۔ تاجروں، صنعتکاروں اور سرکاری ملازمین پریشانی کا شکار۔ حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ملتان سمیت ملک بھر کے تاجروں، صنعتکاروں اور سرکاری اداروں کے ملازمین سے بڑی تعدادمیں گوشوارے وصول کرنے کے باوجود تاحال ریفنڈز کی رقم نہ دے سکاہے جس کی وجہ سے ان میں (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -