دوسری شادی کا رنج‘ پہلی بیوی نے شوہر کوگرم پانی پھینک کر جھلسا دیا

دوسری شادی کا رنج‘ پہلی بیوی نے شوہر کوگرم پانی پھینک کر جھلسا دیا

  

مظفرگڑھ،شاہ جمال(نامہ نگار، نمائندہ پاکستان) دوسری شادی کیوں کی, پہلی بیوی نے ڈاکٹر شوہر کو جلا دیا. تفصیل کے مطابق انچارچ رورل ہیلتھ سنٹر شاہ جمال ڈاکٹر عبدالرشید تھہیم کو پہلی بیوی نے دوسری شادی کرنے کی رنجش پر مبینہ طور پر گھر میں گرم پانی ڈال کر جلا (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

دیا.گرم پانی سے جلنے کی وجہ سے ڈاکٹر عبدالرشید تھیہم کے جسم کا 40 فیصد حصہ متاثر ہوا ہے. جن کو ضلعی صدر ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

مزید :

ملتان صفحہ آخر -