اینٹی کرپشن کی کارروائی‘رشوت لینے پر سب انجینئر گرفتار
ملتان (نیوز رپورٹر) اینٹی کرپشن وہاڑی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہو ئے تحصیل کونسل وہاڑی کے سب انجینئر محمد عثمان کو گرفتار کرکے اس سے رشوت کی رقم 12 ہزار ر و پے برآمد کر لی ہے۔ اسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)
کرپشن عدنان آصف بھٹہ نے محمد عمر کی نشاندہی پر سول جج وہاڑی کے ہمراہ چھاپہ مارا۔انجیئر محمد عثمان نے وہاڑی کے چک نمبر 24 /wb میں سڑک کی تعمیر کی میں رشوت لی تھی جسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
اینٹی کرپشن