عید تعطیلات کے بعد تعلیمی دفاتر اور یونیورسٹیاں کھل گئیں

      عید تعطیلات کے بعد تعلیمی دفاتر اور یونیورسٹیاں کھل گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)عید کی تعطیلات کے بعد تعلیمی دفاتر اور یونیورسٹیاں کھل گئیں۔ تفصیل کے مطابق عید کی تعطیلات کے بعد تعلیمی دفاتر اور یونیورسٹیاں کھل گئیں تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے تاحال کم سے کم سٹاف کو بلایا (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

گیا ہے اوریکم جون سے تمام افسروں، اساتذہ اور دیگر عملے کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ محکمہ تعلیم سکولز نے اساتذہ کو ہفتے میں دو دن سوموار اور منگل کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کا پابند بنایا ہے۔
دفاتر