محسن وال:باپ اور بیٹی میں کرونا وائرس کی تصدیق‘آئسولیشن وارڈ منتقل

  محسن وال:باپ اور بیٹی میں کرونا وائرس کی تصدیق‘آئسولیشن وارڈ منتقل

  

محسن وال(نمائندہ پاکستان)باپ بیٹی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،اسسٹنٹ کمشنر نے تصدیق کردی،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے علاقہ محلہ عید گاہ کے رہائشی باپ بیٹی نے پرائیویٹ ہسپتال سے کورونا(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

کا ٹیسٹ کروایا تو دونوں کو کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم نے بتایا گھر کے دیگر افراد کے ٹیسٹ نیگٹیو آئے ہیں،جبکہ دونوں باپ بیٹی کو آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

تصدیق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -