طاہر چوہدری کی گریڈ19میں ترقی ڈائریکٹرتعلقات عامہ ملتان تعینات

  طاہر چوہدری کی گریڈ19میں ترقی ڈائریکٹرتعلقات عامہ ملتان تعینات

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب کی طرف سے طاہر محمود چودھری ڈائریکٹر آرٹس کونسل ملتان کی باقاعدہ گریڈ 19 میں ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ طاہر محمود(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

چودھری اس نوٹیفیکیشن کے مطابق اب ڈائریکٹر تعلقات عامہ ملتان ڈویژن کے عہدہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ محمد سجاد جہانیہ،ماجد نقوی،محمد اصغر خان، فرقان عباس،محمد وسیم یوسف،ارم سلیمی، میاں نعیم عاصم،نعمان مسعود،سلمان خالد،اللہ وسایا زاہد، چودھری خالد رسول،چودھری خلیل اور دفتر تعلقات عامہ ملتان ڈویژن کے اہلکاران نے طاہر محمود چودھری کو گریڈ 19 میں ترقی پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

طاہر چوہدری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -