معاون خوامخواہ شہباز گل ذرااپنا تعارف تو کرائیں،پلوشہ خان

معاون خوامخواہ شہباز گل ذرااپنا تعارف تو کرائیں،پلوشہ خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ڈپٹی سیکرٹری پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے کہا ہے کہ معاون خومخوہ شہباز گل ذرا اپنا (بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

تعارف تو کرائیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کرپٹ عناصر کی بیساکھی پر کھڑی ہے۔ انہوں نے کہاکہ خیرات اور صدقات کی رقم چوری کرنے والے کے کنبہ سے قوم باخبر ہے۔پلوشہ خان نے کہاکہ نیازی کے شیرو اور شور مچا کر حقائق مسخ نہیں کر سکتے۔
پلوشہ خان