کرکٹرز میدان میں اتر کرڈپر یشن سے نکلیں گے، مصباح الحق

  کرکٹرز میدان میں اتر کرڈپر یشن سے نکلیں گے، مصباح الحق

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)/ اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے جب کھلاڑی میدان میں اتریں گے تو وہ یقینی طور ڈپریشن سے باہر آئیں گے لیکن تماشائیوں کے بغیر سناٹے میں کرکٹ کھیلنے کا بھی الگ تجربہ ہوگا۔میڈیا کو انٹر ویو سے گفتگو میں مصباح الحق نے کہا کہ میری شائقین سے اپیل ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں گھروں میں رہیں اور اپنے ٹی وی پر کرکٹ کا مزہ لیں۔ خالی میدانوں میں کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوگا۔ لیکن اس وقت ایسا کرنا وقت کی مجبوری ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -