جرمن فٹبال لیگ، بائرن میونخ کی پہلی پوزیشن مستحکم

جرمن فٹبال لیگ، بائرن میونخ کی پہلی پوزیشن مستحکم

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن فٹبال لیگ میں دفاعی چیمپئن بائرن میونخ نے ڈارٹمنڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے۔جرمن فٹبال لیگ، بائرن میونخ کی پہلی پوزیشن مستحکم دفا عی عیچیمپئن بائر ن میونخ نے ڈارٹمنڈ کو ایک صفر سے شکست دی اور اس کا میاابی کے بعد بائرن میونخ 29 واں بار ٹائٹل اٹھانے کے لئے ہارٹ فیورٹ ہے۔دوسرے میچ میں وولفزبرگ نے لور کا اوزن کو چار ایک سے آؤٹ کلاس کردیا۔ گول کرنے کے بعد کھلاڑی نے اایک دوسرے کو پنچ کرکے گول کا جشن منایا۔آس سی فائی برگ اور ائنٹ فرنک فٹ کے درمیان تیسرامیچ تین تین گول سے برابر رہا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -