سری لنکن باؤلر شیھن مدھوشانکا پر پابندی عائد

  سری لنکن باؤلر شیھن مدھوشانکا پر پابندی عائد

  

کولمبو (اے پی پی) سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شیھن مدھوشانکا کو غیر قانونی منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد معطل کر دیا گیا ہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کہا کہ اس پر پابندی کا فوری عمل ہوگا اور اس وقت تک رہے گا جب تک کہ ان کے خلاف انکوائری مکمل نہ کر لی جائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -