ون ویلنگ کرنیوالے 3 افراد گرفتار،منشیات فروش بھی پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنیوالے 3 افراد گرفتار،منشیات فروش بھی پکڑا گیا

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ایس ایچ اوبادامی باغ ارشد محمود بٹر نے ون ویلنگ کرتے ہوے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ پولیس افسران کی جانب سے ون ویلنگ کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایات ملنے پر ایس ایچ او ارشد محمود بٹر نے ون ویلروں کیخلاف کریک ڈاون کے دوران ون ویلنگ کرنیوالے ویلرعبدالرحمن' عباد علی اور علی اختر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ دیگر گرفتار ہونے والوں میں منشیات فروش،اشتہاری، ڈاکو اور پتنگ باز شامل ہیں ملزمان سے سامان برآمد کرکے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

اور تفتیش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -