قائداعظم انڈسٹریل ایریا،پولیس نے 4پتنگ باز گرفتارکر لئے

  قائداعظم انڈسٹریل ایریا،پولیس نے 4پتنگ باز گرفتارکر لئے

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل ایریا پولیس کی کارروائی،پتنگ بازی کرتے ہوئے 4 پتنگ باز گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے پتنگ باز ی میں ملوث 4پتنگ بازفرحان، شاہد سونو اور کاشف کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے پتنگیں اور کیمکل ڈور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -