اقبال ٹاؤن،چوری شدہ کار برآمد

اقبال ٹاؤن،چوری شدہ کار برآمد

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس ا اقبال ٹاؤن کی کارروائی،چوری شدہ کار برآمد، کار چور کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف اقبال ٹاؤن نے چوری شدہ ٹیوٹا کر ولا برآمد کرکے اصل مالک کے سپرد کر کے ملزم ساجد علی کو گرفتارکر لیا۔پولیس کے مطابق شہری محمدفاروق کی ٹیوٹاکر ولا تقریباً5 ماہ قبل نشتر کالونی کے علاقے سے چوری ہوئی تھی۔

مزید :

علاقائی -