ڈسکہ،مٹی سے لدی ٹرالی کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ڈرائیور گرفتار

ڈسکہ،مٹی سے لدی ٹرالی کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ڈرائیور گرفتار

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)مٹی سے لدی ٹرالی کے نیچے آکرجواں سالہ موٹر سائیکل جاں بحق تفصیلات کے مطابق رنجہائی کا رہائشی جواں سالہ عمر چاند ولد چاند اقبال موٹر سائیکل پر سوار ڈسکہ کام کے سلسلہ میں آیا جب وہ پل نہر چیمہ کے قریب یوٹرن پر پہنچا تو نامعلوم کار سوار نے اسے سائیڈ کر ائی جس سے عمر چاند سڑک پر گر پڑا اور پیچھے سے آنے والے تیز رفتار مٹی سے لدی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر کچلا گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے موقع پر ہی دم توڑ گیا لوگوں نے ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو پکڑ کر ٹریفک پولیس کے حوالے کردیا۔

مزید :

علاقائی -