موٹر سائیکل سوار پل سے ٹکرا کر نہر میں جا گرا،لاش کی تلاش جاری
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) بھوٹن پورہ گوجرانوالہ روڑ خانقاہ ڈوگراں میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوارپل سے ٹکرکر نہر میں گر کر ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ کر موٹر سائیکل سوار کوقبضہ میں لیکرڈوبنے والے موٹرسائیکل سوار کی نعش کی تلاش کا کام جاری ہے۔
کر رہی ہے جسکی ابھی تک لاش نہ مل سکی ھے۔