وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا آ ر پی او فیصل آباد سے بھائی راجہ نگہت مختار کی وفات پر اظہار تعزیت

  وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا آ ر پی او فیصل آباد سے بھائی راجہ نگہت مختار کی ...

  

فیصل آباد(بیورورپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا آ ر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کو فون، آر پی او فیصل آباد کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔وز وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کو فون کیا اور آر پی او فیصل آباد کے بھائی راجہ نگہت مختار کی وفات پر آر پی اوفیصل آباد سے تعزیت کی۔ انہوں نے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔یا د رہے کہ آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کے چھوٹے بھائی راجہ نگہت مختار 29رمضان المبارک کو جگر کے عارضہ کی وجہ سے وفات پا گئے تھے۔

اظہار تعزیت

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -