الحاج شمیم الدین کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے

الحاج شمیم الدین کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے

  

کراچی (این این آئی) سابق قائم مقام وزیراعلیٰ سندھ اور پاکستان اسلامک فورم کے بانی سرپرست الحاج شمیم الدین کے چھوٹے بھائی،سابق گروپ ڈائریکٹرالفطیم (یواے ای)اور ممبر اے سی پی زیڈ۔یوصابری انتقال کرگئے،مرحوم کی عمر 82سال تھی، تدفین ونمازجنازہ گلبہار میں اداکی گئی،زیڈ۔یوصابری کی فاتحہء سوئم آج بروزجمعۃ المبارک بعدنمازعصر تامغرب E22بلاک 17نزد نیشنل اسٹیڈیم گلشن اقبال کراچی میں منعقدہوگی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -