ٹانک‘ ٹریفک حادثہ میں بھائی بہن جاں بحق‘ ایک زخمی

ٹانک‘ ٹریفک حادثہ میں بھائی بہن جاں بحق‘ ایک زخمی

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک ٹریفک حادثے میں بہن بھائی جان بحق جبکہ تیسرا بھائی شدید زخمی، تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعرات ٹانک کے نواحی علاقہ کوٹ مرتضی کے قریب موٹر سائیکل سوار اورٹیک کرتے وقت سامنے سے آنے والی پک اپ ڈاٹسن کے ساتھ ٹکرانے سے بائیک پر سوار لقمان اور اس کی بہن سمرینہ موقع پر جانبحق جبکہ تیسرا بھائی کامران شدید زخمی ہوگیا، زخمی کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کردیا گیا،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -