ڈی جی پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پشاورطارق محمودخان کی سینئر صحافی فخر الدین سید کی وفات پر تعزیت

ڈی جی پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پشاورطارق محمودخان کی سینئر صحافی فخر الدین ...

  

پشاور (سٹاپ رپورٹر) پرنسل انفارمیشن آفیسرپریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ، اسلام آبادشاہیرہ شاہداورڈائریکٹرجنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پشاورطارق محمودخان نے 92نیوزچینل کے سینئرصحافی فخرالدین کی کوروناوائرس سے وفات پرشدیددکھ وغم اظہارکیاہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے اللہ تعالیٰ کے حضوردعاکی کہ مرحوم کواپنے جواررحمت میں جگہ دے اورپسماندہ خاندان کویہ ناقابل تلافی صدمہ صبرواستقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطاکرے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -