تیمرگرہ‘ کرونا سے ایک شخص جاں بحق‘ سابق صوبائی وزیر میں کرونا کی تصدیق

تیمرگرہ‘ کرونا سے ایک شخص جاں بحق‘ سابق صوبائی وزیر میں کرونا کی تصدیق

  

تیمرگرہ (بیوروپورٹ)سابق صوبا ئی وزیر محمود زیب خان کاکورونا ٹسٹ پازیٹیو آگیا،کورونا سے مزید ایک شخص جاں بحق،،ضلع بھر میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد11ہو گئی،محکمہ صحت کے د و اہلکار بھی کورونا کے لپیٹ میں آگئے، محکمہ صحت ذرایع کے مطابق پی پی پی دیرلویر کے صدر وسابق صوبائی وزیر نواب زادہ محمود زیب خان کا کورونا ٹسٹ پازیٹیو اگیا ہے،انہوں نے پہلے سے ہی خود کوگھر میں کورنٹاین کرلیاہے،علاوہ ازیں حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں زیر علاج دیرلویر میدان کا رہایشی زیر علاج 24سالہ شمس الحق ولد حبیب الحق وفات پا گئے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -