ٹرین حادثہ کے سزایافتہ سابق انسپکٹرکی پنشن روکنے سے متعلق ٹربیونل کا فیصلہ کا لعدم
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نی2002ء میں کوئٹہ ایکسپریس حادثے کے ذمہ دار ریلوے کے سابق انسپکٹر شاہ محمد کی پنشن سے متعلق سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جمعرات کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے دو