کشمیر پر ہندوستانی قبضہ جنوبی ایشیا میں ہونے والی جنگوں کی بڑی وجہ، شہریار آفریدی

کشمیر پر ہندوستانی قبضہ جنوبی ایشیا میں ہونے والی جنگوں کی بڑی وجہ، شہریار ...

  

اسلام آباد (آن لائن) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سرحدی امور شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر پر ہندوستانی قبضہ جنوبی ایشیاء میں ہونے والی4 جنگوں کی بڑی وجہ ہے۔اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کو حل کرنے میں ناکامی اور بھارت کی طرف سے ایٹمی دھماکا کرنے کے بعد پاکستان کو اپنے دفاع کو یقینی بنانے کے لئے ایٹمی قوت بننے کی طرف پیش رفت کرنا پڑی۔ وزیر مملکت نے کہا کہ اقوام متحدہ کو اپنی 18 قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔

یار آفریدی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -