مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما عباس آفریدی بھی کورونا کا شکار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عباس آفریدی میں بھی کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عباس آفریدی میں بھی کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا،مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ کے ترجمان اختیار ولی میں بھی کورونا کی تشخیص ہوگئی۔