سکوک بانڈز کی تقسیم کا معاملہ، ای سی سی اجلاس میں کیا فیصلہ ہوا ؟خبر آ گئی

سکوک بانڈز کی تقسیم کا معاملہ، ای سی سی اجلاس میں کیا فیصلہ ہوا ؟خبر آ گئی
 سکوک بانڈز کی تقسیم کا معاملہ، ای سی سی اجلاس میں کیا فیصلہ ہوا ؟خبر آ گئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ای سی سی نے سکوک بانڈز کی تقسیم کا معاملہ (کل) ہفتہ تک کے لئے موخر کردیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں سکوک بانڈز کی تقسیم کا معاملہ پھر مؤخر کردیا گیا،خصوصی اجلاس سکوک بانڈز کی تقسیم کاطریقہ کار وضع کرنے کیلئےبلایاگیاتھا،جس میں سکوک بانڈز کی تقسیم کیلئےقواعدوضوابط کی منظوری دی جانی تھی تاہم مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس(کل)ہفتہ کودوبارہ ہوگا جس میں 200 ارب روپے کے اسلامی سکوک بانڈ کی تقسیم کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

مزید :

بزنس -