موجودہ مقام انتھک محنت سے حاصل کیا، نعمان

  موجودہ مقام انتھک محنت سے حاصل کیا، نعمان

  

لاہور (فلم رپورٹر) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ جب تک خود احتسابی کے مراحل سے نہیں گزریں گے کسی بھی شعبے میں بہتری نہیں آسکتی،تنقید ضرور ہونی چاہیے لیکن اس میں اصلاح کا پہلو بھی ضروری ہو۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ لکھنے والے موجودہ زمانے کے مطابق ضرور کردار لکھیں لیکن اس میں اپنی نئی نسل کو سبق بھی ضرور  ملنا چاہیے موجودہ مقام انتھک محنت سے حاصل کیا ہے ۔

مزید :

کلچر -