جمعیۃ علما اسلام کے زیر اہتمام تذکرہ اسلام سیمینار آج ہو گا

جمعیۃ علما اسلام کے زیر اہتمام تذکرہ اسلام سیمینار آج ہو گا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)جمعیۃ علما اسلام کے زیر اہتمام تذکرہ اسلام سیمینار آج بروز ہفتہ اندرون شہر میں منعقد ہوگی جس کے تمام انتظامات مکمل اور مہمانان گرامی کو دعوت نامے پہنچا دیے گے ہیں سیمینار میں گذشتہ دنوں و فا ت پا جانے والے جے یو آئی رہنماوں حافظ ریاض درانی،حافظ ابوبکر شیخ،مولانا سیف الدین سیف،محمد ادریس اپل کی دینی،سیاسی،وملی خدمات کو خراج تحسین پیش کیاجائے گا سربراہ پی ڈی ایم کے معاون خصوصی بلال احمد میر نے سیمینار بارے گفتگو کرتے ہوے بتلایا کہ سیمینار سے علما مشائخ،وکلا،سنیئر صحافی و اینکر پرسن،سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما خطاب کرینگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -