سیشن کورٹ، مسلح شخص گرفتار

  سیشن کورٹ، مسلح شخص گرفتار

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)سیشن کورٹ سیکورٹی ٹیم نے احتساب عدالت گیٹ کے سامنے سے ایک شخص کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ملزم شفاقت علی کو گرفتار کر کے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا گیا  ملزم کے قبضے سے ایک جدید پسٹل ایک میگزین اور 12 گولیاں برآمدکی گئی ملزم کو عدالت گیٹ سے داخلے پر گرفتار کیا گیا۔

 سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کو عدالتوں میں اسلحہ لانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

،سی سی پی او اور ڈی آئی جی کے احکامات پر عملدرآمد کروا رہے ہیں۔

وکلا,ججز اور سائلین کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔

مزید :

علاقائی -