ڈی آئی جی آپریشنز لاہورنے 2 تھانوں میں ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے

ڈی آئی جی آپریشنز لاہورنے 2 تھانوں میں ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورساجد کیانی نے  2 تھانوں میں ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے ساجد کیانی نے پولیس لائن سے سب انسپکٹر شاہد کوایڈیشنل ایس ایچ او ہربنس پورہ، ایڈیشنل ایس ایچ او ہربنس پورہ سب انسپکٹر محمد رضا کو ایڈیشنل ایس ایچ او نواں کوٹ جبکہ ایس ایچ او نواں کوٹ انسپکٹرمدثر اللہ خان کوپولیس لائنز رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے۔

مزید :

علاقائی -