شمالی چھاؤنی میں وارڈن کی بہن بھائی سے ہاتھا پائی، فوٹیج منظرعام پر آ گئی

شمالی چھاؤنی میں وارڈن کی بہن بھائی سے ہاتھا پائی، فوٹیج منظرعام پر آ گئی

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)شمالی چھاؤنی میں وارڈن اکرم کی بہن بھائی سے ہاتھا پائی،  فوٹیج منظرعام پر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی چھاؤنی میں لائسنس ایکسپائر ہونے پر شمالی چھاؤنی میں اکرم نامی ٹریفک وارڈن نے بہن بھائی سے تلخ کلامی شروع کردی  وارڈن نے لڑکی کا موبائل فون لے لیا، موبائل فون چھیننے پر جھگڑا ہوا۔ بہن بھائی وارڈن سے موبائل مانگنے تھانہ شمالی چھاؤنی پہنچے۔ تھانے میں وارڈن نے بہن بھائی کو دھکے دیئے، گالم گلوچ شروع کردیا۔

مزید :

علاقائی -