لاہور پولیس نے 124 ملزمان کے اسلحہ لائسنس منسوخ کروا دیئے

لاہور پولیس نے 124 ملزمان کے اسلحہ لائسنس منسوخ کروا دیئے

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) لاہور پولیس نے 124 ملزمان کے اسلحہ لائسنس منسوخ کروا دیئے ذرائع کے مطابق ملزمان کے 416 اسلحہ لائسنس منسوخ کروائے گئے  گوگی بٹ اور اس کے بیٹے کے 41 لائسنس بھی منسوخ ہونے والوں میں شامل گوگی بٹ اور اس کے بیٹے کے پاس شہر میں سب سے زیادہ اکتالیس لائسنس موجود تھے پولیس نے 527 گنز فرانزک کے لیے بھجوا رکھی ہیں۔

بدمعاشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں اسلحہ لائسنس منسوخی کا عمل شروع،

مزید :

علاقائی -