جنازہ گاہ قبرستان سے نعش برآمد

 جنازہ گاہ قبرستان سے نعش برآمد

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مزنگ کے علاقہ جنازہ گاہ قبرستان سے نا معلو م شخص کی نعش برآمد۔ بتا یا گیا ہے کہ 45 سالہ شخص نشے کا عادی تھا۔ اور نشہ کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا شناخت نہ ہوسکی نامعلوم شخص کی نعش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

مز نگ پو لیس کے مطا بق ورثا ء کی تلا ش جا ری ہے۔

مزید :

علاقائی -